8. حضور، واقعۂ صلیب کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی والدہ حضرت مریم کشمیر ہجرت کر گئے۔ لیکن ان کے والد یوسف نجار اور دوسرے بچوں کے بارہ میں کچھ معلوم نہیں۔ رہنمائی کی درخواست ہے۔ (ضمنی سوال:) کیا یوسف نجار اور ان کے دوسرے بچے بھی کشمیر گئے یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور واقعہ صلیب کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی والدہ حضرت مریم صاحبہ ہجرت کر کے کشمیر چلے گئے لیکن ان کے والد یوسف نجار اور دوسرے بچوں کے بارے میں کوئی علم نہیں اس بارے میں حضور سے رہنمائی کی درخواست ہے آپ کی غلطی اگر علم نہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد ان کا خلیفہ کون تھا کبھی سوچا ہے اس خلیفہ کو بعض لوگ جیمز کہتے ہیں اور جرمنی میں وہی جیمز جو ہیں وہ یعقوب کہلاتے ہیں اور میرے خیال میں جرمن نام درست ہے کیونکہ جیکوبائٹس ان عیسائیوں کو کہتے ہیں جو توحید پرست تھے اور جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلیفہ کے پکے شاگرد تھے اور انہوں نے کمی بھی توحید کو نہیں چھوڑا اس لئے نامخوا یعقوب ہو یا جوزف ہو کیا نام تھا دوسرا جیمز ہو دونوں صورتوں میں آدمی ایک ہی ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے پیچھے دو خلیفہ نہیں ایک خلیفہ بنائے تھا میرے عرض ہے ہاں جی میری عرض ہے ان کے والد والد اور یوسف نجار خدا تعالیٰ کے بیٹے تو نہیں تھے نا وہ عیسائیوں کے قول کے بطابے حضرت عیسیٰ کا باپ کون تھا یوسف نجار حضرت عیسیٰ کا باپ حضرت عیسیٰ کا باپ نہیں حضرت عیسیٰ کا باپ نہیں مریم کا خاوند مریم کی خاوند وہ تھے وہ ان کی بات کر رہا ہوں ان کی بطن سے جو بچے پیدا ہوئے تھے جی ان میں سے خلیفہ بنا تھا حضرت عیسیٰ نے اپنے سوتیلے بھائیوں کو میں سے ایک کو خلیفہ بنایا تھا اپنا سمجھ گئے ہیں جی اس لیے یہ کہنا درست نہیں کہ ان کا ذکر کوئی نہیں یہ جو حضرت مریم والا واقعہ ہے یہ تو اکثر جو عیسائی آتے ہیں کبھی تبلیغ کرنے کے لئے بعض پہنچ جائے کرتے ہیں ان کا ایک موت اور جواب اس میں ہے جو آپ نے سوال کیا ہے حضرت مریم کو کہتے ہیں وہ خدا کی بیوی تھی اگر بیوی نہیں تھی تو بیٹا بیٹا کیسے ہو گیا ناجائز بیٹا تو نہیں نا وہ اس کے مطلب ہے خدا کی قانونی بیوی تھی ٹھیک ہے اور خدا نے طلاق کب دی تھی ان کو جو شادی کی یوسف نجار اس کے ساتھ تو طلاق دی تھی خدا نے نہیں نا دی تو شادی کیسے ہو گئی اس لیے خدا کی بیوی کیا نہیں غلط ہے اسی بات سے عیسائیوں کا جھوٹ ثابت ہو جاتا ہے سمجھے ہیں کچھ یا شک ہے کوئی ابھی تک میرا سوال تو یہ ہے کہ یوسف نجار اور ان کے دوسرے بچے وہ بھی کشمیر گئے کے نہیں وہ کیا کرنے جانا تھا انہوں نے حضرت یوسف نجار کے جو بیٹے تھے ان میں سے ایک بیٹا جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا سوتیلہ بھائی سمجھ لیں یعنی ماں ایک تھی مگر عیسیٰ کے باپ نہیں تھے وہ خدا کی قدرت سے پیدا ہوئے تھے سوال یہ ہے کہ ان میں سے ایک بیٹے کا ذکر تو ملتا ہے بائبل میں بالکل واضح کہ وہ آپ کے خلیفہ تھے اور ان کو جیمز بھی کہا جاتا ہے اور یعقوب بھی کہا جاتا ہے جرمنی میں مجھے یاد ہے میں نے ایک دفعہ جیمز کہا تھا تو حضرت رحوش صاحب نے اعتراض کیا تھا نہیں وہ یعقوب تھے ایک ہی شخص کے دو نام ہیں اور غالباً جرمن نام درست ہے کیونکہ وہ جیکوبائٹس جو فرقہ ہے وہ موحد تھا اور وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بھائی کی تعلیم کی اوپر چلنے والا تھا ان کا تو ذکر مل گیا نا آپ کو پھر کیا سوال رہ گیا باقی سات وہاں نہیں گئے وہاں سات نہیں گئے سات عیسیٰ علیہ السلام کی حضرت مریم تھی اور اور کون تھی عورتیں تھی کوئی ایک دو تینوں کا نام مریم تھا اچھو دیکھیں کور ملے علم ہوئے آج آپ کی بیگم کا نام بھی مریم تھا میری مگڈلین ہی کون تھی بہن تھی اور حضرت مریم تو والدہ تھی اور بیوی کس کون سی مریم تھی مگر میری صرف پتہ ہے تو یہ تین عورتیں ساتھ گئی ہیں لیکن مجھے یاد ہے میں نے کہیں پڑا ہوئے کہ ساتھ ایک ان کا بھائی بھی تھا مگر اس کا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں مگر مجھے اتنا یاد ہے کہ ایک بھائی بھی ساتھ گیا تھا برنہ اکیلے تین عورتوں کے ساتھ سفر کرنا یہ عجیب سا لگتا ہے اس لئے بعید نہیں کہ یا تو کوئی گیا ہوگا اور بھی ساتھ اور چھوڑ کے واپس آگیا ہوگا یا پھر ہو سکتا ہے جن علاقوں میں گئے ہیں افغانستان وغیرہ سے گزرے ہیں ان نے حضرت عیسیٰ کو پچھان لیا اور اس کے بھی شواہد ملتے ہیں کہ وہ انجیل جو حضرت عیسیٰ نے افغانستان سے گزرتے وہاں چھوڑی پیچھے وہ توحید کی انجیل تھی اس میں کسی تثلیث کا اشارہ تک بھی نہیں ہے تو یہ تو ایک علاق مضمون ہے بڑا لمبا مضمون ہے آکسفرڈ کے ایک پروفیسر نے یعنی ایک طالب علم نے جو ریسیرچ کیلئے گیا تھا اس نے یہ واقعہ لکھا ہے کہ وہ نے خود دیکھی ہے وہ انجیل رول کی ہوئی تھی اور اس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر بڑی وضاحت کے ساتھ اور یہ ذکر کہ آپ کا تثلیث سے کوئی تعلق نہیں تھا خالصتاً توحید کی باتیں کی تھی یہی حال ان کا کشمیر میں جا کے ہوا ہے لیکن میں یہ بات تسلیم نہیں کر سکتا یعنی میرے ذہن قبول نہیں کرتا کہ صرف آپ نے اپنی تین عورتوں کے ساتھ سفر کیا ہے alternative اس کا یہ ہوسکتا ہے کہ جہاں سے گزرے ہوں وہاں لوگوں نے پیشان لیا ہو اور وہاں ان کو تحفظ مل گیا ہو سمجھ گئے ہیں آپ جی جزاک اللہ