9. سیدی، لوگ ذکر کرتے ہیں کہ انہوں نے خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، لیکن بہت کم لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے انبیاء یا امت کے صالحین انہیں خواب میں نظر آئے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لوگ اس بات کا ذکر کرتے ہیں کہ انہیں آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں نظر آئے لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو یہ کہیں کہ ان کو دوسرے انبیاء یا صلحہ امت خواب میں نظر آئے اس کی کیا وجہ ہے اول تو جو پہلی بات ہے یہ مشکوک ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر خواب میں واقع تا نظر آئیں تو وہ دو باتیں نہیں کہہ سکتے اگرسل سے متعداد بعض مولوی کہتے ہیں ہمیں رسول اللہ علیہ وسلم خواب میں نظر آئے اور انہوں نے کہا کہ مسیح مولد علیہ السلام جھوٹے ہیں نعوذ باللہ میں زالی اور بعض قسمیں کھا کے کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ علیہ وسلم نظر آئے اور انہوں نے کہا یہ سچا ہے یہ میرا ہے یہ میرا ہے سندھ میں بھی ایسا واقع ہوا تھا ایک پیر پگم والے کا یہ واقع ہے تو سوال یہ ہے کہ رسول اللہ علیہ وسلم خواب میں اگر اصلی ہوں تو متعداد باتیں تو نہیں کر سکتے اس لئے وہ جن کو حضرت مسیح مولد علیہ السلام پر یقین ہے وہ یہ یقین تو کر سکتے ہیں کہ وہ رسول اللہ ہوں گے جنہوں نے تصدیق کی ہے اور جنہوں نے تصدیق نہیں کی وہ رسول اللہ علیہ وسلم نہیں ہو سکتے سمجھ گئے ہیں اب سوال یہ ہے کہ حضرت رسول اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے کہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا تو وہ جو تقذیب کرنے والا ہے وہ شیطان ہوگا وہ جو شکل ہے وہ رسول اللہ علیہ وسلم کی نہیں ہو سکتا وہ شکل کسی اور کی ہوگی پھر نفس کی بناہیی کی شکل ہے اس کا نام رسول اللہ رکھ لیا ورنہ یہ ہوئی نہیں سکتا کہ شیطان آہدلو صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں متمثل ہو سمجھ گئے ہیں تیسرا سوال کیا ہے آپ کا اس کا نظر ہے لیکن بہت لوگ ایسے ہیں جو یہ کہیں کہ دوسرے انبیاء یا صلحہ امت نظر میں ہی آئے آپ کو نہیں بتاتے ہوں گے مجھے تو بتاتے رہتے ہیں لوگ بہت لوگ دوسرے انبیاء کو بھی دیکھتے ہیں خواب میں مگر عموماً اگر دیکھیں احمدی تو اکثر یا رسول اللہ سلم کو یا مسیح مہد علیہ السلام کو دیکھتے ہیں یا خلفاء کو دیکھتے ہیں اور دوسرے لوگ جو ہیں وہ دیکھتے ہوں گے مگر وہ روایتیں ساری ہمارے پاس جمعہ تو نہیں ہوتی نا مجھے کئی خطوں میں پتہ لگتا ہے احمدی جب لکھتے ہیں کہ ہم نے فلان نبی کو بھی دیکھا فلان نبی کو بھی دیکھا اور میں نے بھی ایک دفعہ مزید مبارک میں رویہ میں دیکھا تھا کہ سارے انبیاء اکٹھے ہوئے ہیں اور ان نبیوں میں حضرت مسیح مہد علیہ السلام کو دیکھا مگر رسول اللہ سلم کو نہیں دیکھا تو مجھے تعجب ہوا پہلے تو یہ کیا بات ہے کہ سارے نبی جمع ہیں اور وہ نہیں تو اس وقت مجھے خیال آئے کہ اس وقت مسیح مہد علیہ السلام رسول اللہ کی نمائندگی کر رہے ہیں تو یہ بھی رویہ میں تھا اور سب نبیوں کو میں دیکھتا پھرتا تھا چاروں طرف ہر قسم کا نبی دکھائی دیا تھا حضرت ابراہیم بھی ان میں تھے دوسرے انبیاء بھی تھے تو تفصیلا نام لے کر تو میں نے کہا سکتا کہ ایک نام میں پہچانتا تھا مگر خواب میں یہ تاثر بلکہ یقین تھا کہ اس وقت سارے نبی اکٹھے ہوں اور ان کا موہ مشرق کی طرف تھا مشرق کی طرف اس لیے کہ مسیح مہد نے مشرق سے ظاہر ہونا تھا ورنہ تو انسان کوئی خیال آتا ہے کہ مسجد میں سب کا موہ اس طرف ہوگا قبلے کی طرف تو قبلہ ایک نام ہے خدا کی طرف رویو کا خدا تو ہر جگہ ہے ہر طرف قبلہ ہے خدا تو اس خواب کی تعبیر میں یہ کرتا ہوں کہ مشرق میں چونکہ مسیح مہد علیہ السلام نے ظاہر ہونا تھا اندہ منارت البیدعا سفید منارے پر دمشق کے مشرق میں اس لیے اس رویو میں حضرت مسیح مہد علیہ السلام کی تصدیق کی گئی تھی سمجھ گئے ہیں