10. ایک حدیث میں ہے: ’مومن کی فراست سے ڈرو‘۔ یہاں لفظ مومن استعمال ہوا ہے، مسلم نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ (ضمنی سوال:) ایک اور حدیث میں ہے ’مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے‘ – وہاں لفظ مسلم ہے، مومن نہیں۔ جیسا کوئی مسلمان ہو گا ویسا ہی عکس دیکھے گا۔

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حدیث شریف میں آیا ہے کہ مومن کی فراست سے ڈرو یہاں مومن کا لفظ آیا مسلم کا نہیں آیا اس کی کیا ہو جائے ہیں مومن کی فراست سے ڈرو مومن کا لفظ استعمال ہوا ہے مسلم تو ہر آدمی کو جو صرف جھکا لے اور فرمانبردار بن جائے اس کو مسلم کہتے ہیں منافق کہنے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ تم اپنے آپ کو مسلمان کہو مگر مومن نہ کہو کیونکہ ایمان نے تو تمہارے دلوں میں جھانکے بھی نہیں دیکھا تو مسلم فرمبرداری تسلیم کو کہتے ہیں تسلیم کرنے والے کو یعنی فرمبرداری کرنے والے کو کہتے ہیں یہاں فرمبرداری زبانی فرمبرداری بھی کوئی کرتا ہو تو وہ بھی اپنے آپ کو مسلم کہا سکتا ہے ٹھیک ہے؟ ایک اور حدیث میں ہے المسلم و مرآۃ المسلم ہے مرآۃ المسلم اس میں مسلم کا لفظ ہے مومن کا نہیں ہے ٹھیک ہے وہ جس قسم کو مسلمان ہوگا ویسا ہی اس کو شنچہ نظر آئے گا بات یہ ہے میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں مسلم کا لفظ بہت وسیع بانے رکھتا ہے ابتدائی طور پر جو میں نے منع کیا ہے وہی درست ہے کہ وہ جو سر تسلیم خم کر دے وہ مسلمان کہلائے گا چونچہ قرآن کریم میں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ اعراب جو ہیں وہ اسلام تو لے آئے ہیں لیکن مومن نہیں ہو سکے تو دوسرا مسلم کی تعریف ہے جو بہت ہی عالی درجے کی تعریف ہے انا اول المسلمین میں مسلمانوں میں سے پہلا نمبر ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلم کی جو کامل تعریف ہے وہ ہے جو خدا کے سامنے بھی پوری طرح سر جھکائے ایک ذرہ بھی اپنا لگ نہ رکھے اور بنین اور انسان کو بھی سلامتی کا پیغام دے وہ کامل مسلم ہے تو یہ آپ کے سوال کا اصل جواب ہے جو لغوی جواب ہے وہ یہ ہے جزاک اللہ سے باقی انیس سوال بعد میں انشاءاللہ کسی کو

آج 10 میں سے 10 باقی