12. میرا نام طارق محمد احمد ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کا سب سے پہلا نسخہ کون سا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال ہے کہ سب سے پہلا قرآن شریف کا ہے کیا سب سے پہلا قرآن شریف کیا قرآن کریم مختلف اسلامی ممالک کی جو لائیبریریز تو نہیں کہنا چاہیے جو سپیشل چیزیں ماں رکھی ہوئی ہیں ان میں ٹکڑے ٹکڑے ملتے ہیں ٹرکی میں بہت زیادہ ہے یہ اور قرآن کریم کو پہلے جو لکھا جاتا تھا کہیں جلت پہ لکھا ہوا تھا کہیں پارچات پہ لکھا ہوا تھا تو وہ سارے عملا تو مفقود سمجھے گئے جانا چاہیے مگر کلیم بہت کرتے ہیں لوگ کہ اوپرانے قرآن کریم کا یہ حصہ ہمارے پاس ہے کوئی کہتا ہے ہمارے پاس ہے کوئی کہتا ہے ہمارے پاس ہے مگر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے سارے دوسرے نسخے جو تھے وہ نابود کروا دیئے تھے تاکہ قرآن کے فرق کی وجہ سے دوسری وجوہات کی بعض وجوہات سے آپ اس میں اختلاف نہ ہو تو اصل قرآن جو ہمیں ٹھوس یقینی طور پر ملتا ہے جس پر اس زمانے کے تمام صحابہ کی گوائی ہے اس زمانے کے نسخوں نے جس کی تصدیق کی وہ مصحف عثمان کہلاتا ہے تو یہ مصحف اصل کس جگہ موجود ہے جناب بتائیے محمد صاحب ہاں روس میں پتہ کروائیں کہاں ہے مجھے یاد نہیں ہے کیوں ہاں دیلی کچھ پتہ ہے نہیں مصحف عثمان ہی ہے جو سب سے پہلا مصحف کے طور پر پیش ہو سکتا ہے اور وہ کہتے ہیں امام صاحب کہ پانچ کافیاں وہ تو مجھے پتہ ہے پانچ کافیاں مختلف ملکوں بیوائے گئیں تھیں لیکن محفوظ کہاں ہے مجھے یہ یاد نہیں امام صاحب فرما رہے ہیں کہ روس میں محفوظ ہے روس کی لابیری میں بڑی بڑی نادر چیزیں محفوظ ہیں موسکو میں اس لئے وہاں تلاش کروانا چاہیے ہمارے اپنے دیکھیں ان کو احمدی جو مشنری ہو وہاں وہ تلاش کر کے بتائے ٹھیک ہے شکریہ آپ کا اپنے اچھی طرف توجہ دلائی ہے