13. نئے احمدیوں اور واقفینِ نو بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر کیا ربوہ کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی جامعہ احمدیہ جیسے ادارے قائم کیے جائیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور وقف نو بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کیا ربہ کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی جامعہ احمدیہ کی طرز کے ادارے قائم کیے جائیں گے وقف نو کے نہیں جامعہ احمدیہ تو ملکوں میں قائم نہیں کیا جا سکتے کیونکہ وقف نو کے بچے بے شمار پھیلے پڑے ہیں اب جرمنی کے ایک کنار سے دوسرے کنارے تک وقف نو کے بچوں ایک جگہ کیسے کٹھے ہو سکتے ہیں اور پھر ملکی قوانین بھی اجازت دیتے ہیں کہ نہیں انگلینڈ میں بھی یہی حال ہے اس لئے وقف نو کے بچوں کے لئے جو نصاب بنایا جاتا ہے وہ ساری دنیا میں بھی بھی بڑا دیا جاتا ہے تو احمد علی صاحب اس کے انچارج ہیں اور جو بھی وقف نو کا ان نصاب بنتا ہے وہ بچوں میں تقسیم کیا جاتا ہے وہ پھر ماں باپ ماںوں کا خاص طور پر اور باپ کا بھی فرض ہے کہ جہاں تک ہو سکے وقف نو کا نصاب بچوں کو خوب پڑھا دیں ٹھیک ہے جزاکم اللہ