14. بعض اوقات کوشش کے باوجود تہجد کے وقت سے پہلے نیند نہیں آتی۔ اس صورت میں کیا سوئے بغیر تہجد کے نوافل ادا کیے جا سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور لیڈیز کی طرف سے دوسرا سوال یہ ہے کہ بعض دفعہ باوجود کوشش کے تہجد کے وقت تک نیند نہیں آتی اس صورت میں بغیر سونے کے تہجد کے نوافل پڑے جا سکتے ہیں یا نہیں کیوں نہیں پڑھ سکتے سونا تو اچھی بات ہے مگر بیمار ہو کوئی بچارہ نیند نہ آ رہی ہو تو تہجد تو پڑھ لے کم سے کم کوئی حرج نہیں ہے
آج 10 میں سے 10 باقی