15. رکوع اور سجدہ میں قرآنی آیات پڑھنا منع ہے۔ لیکن کیا ان کا ترجمہ دعا کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

رکوع اور سجدے میں قرآنی آیات پڑھنی منع ہیں لیکن کیا ان کا ترجمہ بطور دعا کے پڑھا جا سکتا ہے اپنے لفظوں میں انسان بعض قرآنی دعاوں کو ملحوظ رکھ کے دعا کر سکتا ہے حضور وہ اگلا سوال ایک اور لیڈی کریں

آج 10 میں سے 10 باقی