16. میرا نام رفعت مبارک ہے، اِنر پارک کے علاقہ سے ہوں۔ اگر کوئی مرد اپنی بیوی کا حق مہر ادا کیے بغیر فوت ہو جائے، اور اس کی والدہ اپنی بہو سے کہے کہ اپنے شوہر کو حق مہر معاف کر دو – تو کیا ایسی صورت میں عورت کو معاف کر دینا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 نومبر 1999
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام رفت مبارک ہے جی میں ہلکا انر پاک سے ہوں انر پاک سے جی میرے پاس ایک ہی سوال ہے اگر مرد بیوی کا حق مہر ادا کیے بغیر فوت ہو جاتا ہے اور اسی کی والدہ اپنی بہو کو کہتی ہے کہ اپنی شوہر کو حق مہر ماف کر دو تو کیا ایسی صورت میں عورت کو حق مہر ماف کر دینا چاہیے جب تک حق مہر ادا نہ کیا جائے اس کی ہاتھ پہ نہ رکھا جائے معافی نہیں ہو سکتی اس لیے مرنے کے بعد اس کی معافی اس کی ساس اگر کہے تو ابھی بھی نہیں ہوئی نہیں سکتی حق مہر کا مسئلہ بڑا ضروری ہے حضرت مسیح مہود علیہ السلام کی زمانے میں ایک شخص کے متعلق شکایت ہوئی کہ اس نے اپنی بیوی کو حق مہر ادا نہیں کیا تو اس سے جب پوچھا گیا تو اس نے کہا حضور میں تو ادا کر چکا ہوں یعنی وہ اس نے معاف کر دیا میں نے دیا اور لے لیا اس سے کیونکہ اس نے مجھے معاف کر دیا آپ نے کہا اس طرح نہیں دیا تھا یا نہیں دیا تھا ہاں ویسے کر دیا تھا اس کو خامت سے امید ہی نہیں تھی کہ دے گا اس نے کہا چلو معاف تو مسیح محسنان نے فرمایا اس طرح نہیں جا کے کسی سے قرض لے لوں اور اس کے ہاتھ پہ رکھو اور کہو یہ تمہارا حق مہر ہے اور معاف کر کے مجھے واپس کر دو جب اس پیچھا قرض تو اٹھایا بیوی کی ہاتھ پہ رکھ دیا اس نے کہا جا جاؤ چھوٹی میں نے تو اس لیے معاف کیا تھا کہ مجھے یقین نہیں تھا کہ تمہارا مور تم مجھے پیسے دے دو گے تو میں نے کہا چھوٹے معافی کر دو اب پیسے آگئے ہیں آپ تو نہیں چھوٹوں گا تو حق مہر زندگی میں بھی معاف نہیں ہو سکتا برنے کے بعد کیسے معاف ہو جائے گا سمجھ گئی ہے جی جزاکم اللہ