2. السلام علیکم حضور، میرا نام اسماعیل احمد چوہدری ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ حضور، بچپن میں آپ کو کون سی کتاب پسند تھی؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور میرا نام اسماعیل احمد چوتری ہے اور میرا سوال ہے حضور بچپن میں آپ کو حضور آپ کو بچپن میں کون سی کتاب پسند تھی کتابیں تو بیشوار پسند تھی سب سے پہلے تو بچپن میں کہانیوں کی کتابیں پڑی تھی اور پھر بڑے ہو کر پھر دوسری سنجیدہ مذہبی کتابوں کا شہر شروع ہوا لیکن بچپن میں سب سے پہلے تو کہانیاں پسند تھی سب بچوں کو کہانی پسند آتی ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی