4. السلام علیکم حضور، میرے تین سوال ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دعویٰ نبوت سے پہلے کس طرح عبادت کرتے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم حضور حضور میرے پاس تین سوال ہے کیا ہے تین سوال حضور میرا سوال ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیت کے دعویٰ کرنے سے پہلے کس طریقے سے عبادت کرتے تھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح عبادت کرتے تھے وہ جو دعویٰ نبوت سے پہلے کی عبادت ہے اس کے مطلب صرف آپ کے استغراق کی خبر ملتی ہے کوئی قیام سجدہ وغیرہ اس کے کوئی نشان نہیں ملتا حدیثوں میں اگر کرتے تھے تو محفوظ نہیں ہے حدیثوں میں صرف یہ ہے کہ جس طرح ایک انسان گہرے غور و فکر میں ڈوبا ہوا اپنے رب کی تلاش کر رہا ہے یہی کیفیت بترائیاتی ہے بس
آج 10 میں سے 10 باقی