5. کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کے دعا کرتے تھے ہر نماز کے بعد نہیں یہ غلط ہے بعض دفعہ نماز کے بعد اکثر تو آپ تھوڑی در تک لیتشریف لکھتے تھے اور بغیر ہاتھ اٹھائے مختلف قسم کے چھوٹے جملوں میں تسبیح و تحمید کیا کرتے تھے اور پھر تشریف لیاتے تھے مگر جب کبھی کوئی دعا کے لیے کہتا تھا تو پھر بقیدہ اس کی طرف مو کر کے ہاتھ اٹھا کر دعا کیا کرتے تھے
آج 10 میں سے 10 باقی