6. حضور، جب انسان کوئی بڑا گناہ کرتا ہے تو کیا اسے اس کی سزا اسی دنیا میں ملتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

زاکرہ حضور جب انسان کوئی بڑا گناہ کرے تو اس کی سزا دنیا میں ملتی ہے ضروری نہیں بعض دفعہ مل جاتی ہے بعض دفعہ نہیں ملتی اگر مل جائے تو اس سے بھی انسان کے گناہ دھول جاتے ہیں اور بعض دفعہ اللہ معاف فرما دیتا ہے اور بڑے سے گناہ بھی یہ چاہے تو معاف کر سکتا ہے سزاک اللہ

آج 10 میں سے 10 باقی