7. السلام علیکم حضور، میرا نام … احمد ناصر ہے۔ حضور، کیا ہم قبر کے پاس بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں، یا صرف کھڑے ہو کر؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور میرا نام لیک احمد ناصر ہے اور میرا سوال ہے حضور ہم قبر کے پاس بیٹھ کر بھی دعا کر سکتے ہیں یا پھر کھڑے ہو کر ہی ہم وہ تو کھڑے ہو کر ہی کی جاتی ہے مگر اگر تو آئی ٹھانگیں کمزور ہیں تو بیٹھ بھی چاہ کرو بیٹھتے ہی کوئی خاص جگہ نہیں ہوتی وہاں کسی دنی ساتھ لگے جاتے ہیں یا صف لے کے جاتے ہیں ساتھ کھڑے ہو کوئی دعا کرنے چاہیے مگر جو بیمار ہیں ان کے لئے انتظام ہوتا ہونا چاہیے ساتھ کوئی ان کے لئے کرسی ہو کوئی چیز ہو اس پر بیٹھ کے دعا کریں رزاکم اللہ

آج 10 میں سے 10 باقی