8. میرا نام نیر احمد ہے، میرے والد کا نام سردار محمود … ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک حدیث میں ہے کہ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔ اب سفر بہت آسان ہو گیا ہے – کیا یہ اب بھی عذاب کا ٹکڑا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور مگر علیکم السلام میرا نام نیر احمد ہے میرے بو کا نام سردار محمود امن فریدوگر ہے میرا سوال ہے کہ ایک حدیث میں آیا کہ سفر ایک عذاب کا ٹکڑہ ہے تو سفر بہت آسان ہو گیا تھا کہ ابھی بھی ایک عذاب کا ٹکڑہ ہے ایک بھی عذاب کا ٹکڑہ ہی رہتا ہے کتنا تیز جٹ چلتا ہے اور اس میں بہت تھکاوٹ ہو جاتی ہے بعض دفعہ دو دو دن کے لیے ان کی جو کمپنیوں کے مالک ہیں وہ اپنے مرازموں کہتے ہیں کہ تم گھر پر آرام کرو اور کوئی سنجیدہ کام نہیں کرنا اور جا کے نیدی نہیں ختم ہوتی شروع میں وہ بھی ایک عذاب کا ٹکڑا ہے پھر تکلیب بھی ہوتی ہے سفر میں جتنا مزید سکھانا دیں پھر بھی انسان کو کافی تکلیب پہنچتی ہے شکریہ جتنا انسان نازک عزاج ہو گیا اتنا سفر بھی آسان ہو گیا جتنا پہلے سخت جان انسان تھا سفر کا عذاب تھا اب بھی ان نازک انسانوں کو سفر کا عذاب ملتا ہے اسی طرح شکریہ