9. میرا نام وقار عظیم ہے۔ حضور، جب ہم حج پر جاتے ہیں تو آبِ زمزم کیوں پیتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام وقار عظیم ہے اور میرا سوال ہے حضور جب ہم ہاج پہ جاتے ہیں تو ہم آب زمزم کا پانی کیوں پیتے ہیں تبرک کے طور پہ کیونکہ وہ پانی ہے جو خلاترہ کے ایک نشان کی طور پہ حضرت اسماعیل کی ایڈیاں رگڑنے کے نتیجے میں وہاں سے اُبلا تھا اور کیونکہ ایک بہت متبرک واقعہ ہے اللہ کے طور پہلے سے ایک نشان ظاہر ہوا تھا اس لئے آب زمزم لوگ تبرکن پیتے ہیں لیکن اب وہ پانی خوشک ہو چکا ہے اب اور پانی باہر سے لاکر اس میں بھرتے ہیں لوگ اور کون باہر حال ہوئی ہے اس لئے کچھ نہ کچھ تو تبرک کا اثر پڑی جاتا ہوگا تو ذاکر نظر
آج 10 میں سے 10 باقی