10. میرا نام سید احمد خالد ہے۔ حضور، نماز کب شروع ہوئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم حضور میرا نام میرا نام سید احمد خالد ہے آپ کو ابا نے آج خواجہ قلب کی دعوت پر نہیں بلایا بلایا تھا پھر گئے کیوں نہیں یہ وہ آئے ہیں وہاں سے اب کہا ابا نے آج خواجہ قلب کی دعوت کی ہوئی تھی ٹھیک ہے نا پھر آپ بھی گئے تھے اس میں نہیں گئے میرا سوال ہے حضور نماز کب شروع ہوئی تھی نماز نماز کب شروع ہوئی تھی نماز تو دعوت نبوت کے بعد جلدی شروع ہوئی تھی مگر موین تاریخ آپ کو یاد ہے کسی میراج میں شروع پانچ نبی یہ کہتے ہیں وما کے پانچ نبی میں شروع ہوئی ہے یہ نبوت کو پانچ سار ہو گئے تھے اس وقت تک قیدہ نماز کا کوئی طریقہ جاری نہیں ہوتا تجاک اللہ

آج 10 میں سے 10 باقی