11. مردوں کے لیے سونا پہننا کیوں منع ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور مرد کو سوال ہے مرد کو سونا پینا کیوں ممنوع ہے مرد سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ نازک اندام نہ بنے اور سجاوٹ اس کی جو ہے وہ بہادری میں ہے اور شٹریشن بھی منع ہے اس لیے اور ایک یہ بھی حکمت ہے کہ مرد زبردستی کرتا ہے اگر سونا اس کو پہننے کی اجازت ہوتی تو عورتوں کی ہاتھ سونے سے خالی ہو جاتے ہیں یہ ہم نے نظارہ دیکھا ہے گھانا میں جا کے وہاں چونکہ جو غیر مسلم چیف ہیں وہ سونا پہنتے ہیں ان کی عورتوں کے لئے کوئی سونا نہیں بچتا وہ سارے سونا سے لدے ہوتے ہیں سلسپوں تک تو معلوم ہوتا ہے یہ بھی ایک حکمت تھی لیکن بنیادی بات ہوئی ہے کہ مرد کو سخت جان بنان بننا چاہیے اور ریشمی رواث بھی تبی بنایا ہے
آج 10 میں سے 10 باقی