13. میرا سوال اس واقعہ کے بارہ میں ہے جس کا حضور اکثر خطبات میں ذکر فرماتے ہیں: ایک رات حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اندھیرے میں بستر ٹٹولا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ میں پایا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ اندھیرے میں نوافل ادا فرما رہے تھے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اندھیرے میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔ ہم ان کی پیروی کریں یا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم حضور حضور میرا سوال آہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اس واقعے سے متعلق ہے جس کا ذکر اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبوں میں کرتے ہیں کہ ایک رات کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اندھیرے میں اپنا بستر ٹٹولا اور پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کی حالت میں پایا حضور اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اندھیرے میں نوافل ادا کر رہے تھے تو کیا حضور بعض لوگ کہتے ہیں کہ اندھیرے میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے تو حضور کی صلت اب ان کی مانے گے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مانے گے آنکھیں بند نہیں کرنی چاہیے روشنی پر چاہائے ہوراں آنکھیں بند کر کے نماز نہیں پڑھنی چاہیے ورنہ اندھیرے میں نماز جائز ہے حضور Jason جب فرمایا تھا اندھیرے والی آنکھیں بند کر کے منع ہے نماز پڑھنا اس کے بعد ذوہر میں کوشش بہت کرتا ہوں کہ نماز آنکھیں کھول کے پڑھوں لیکن حضور اس سے یہ ہوتا ہے کہ میں کانسنٹریشن اس حد تک نہیں مجھے مل رہی بہت سے کوشش کر رہا ہوں حضور اس کے مطلعے کے حضور کرشان کوشش پس کرتے جائیں

آج 10 میں سے 10 باقی