14. ملفوظات جلد …، صفحہ 229–230 میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: صوفیاء نے لکھا ہے کہ جو شخص کسی شیخ، رسول یا نبی کے بعد خلیفہ ہونے والا ہوتا ہے اس کے دل میں سب سے پہلے خدا کی طرف سے حق ڈالا جاتا ہے۔ جب کوئی رسول یا شیخ وفات پاتا ہے تو دنیا پر ایک زلزلہ آتا ہے؛ وہ بڑا خطرناک وقت ہوتا ہے، مگر خدا کسی خلیفہ کے ذریعہ اسے دور کر دیتا ہے … ایک الہام میں اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام بھی ’شیخ‘ رکھا ہے: ’أنت الشيخ المسيح …‘۔ ’شیخ‘ کا کیا مطلب ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور حضور یہ ملفوظات جلدہم صفحہ دو سو انتیس دو سو تیس میں حضور مسیح ملہ السلام کے الفاظ ہیں صوفیاء نے لکھا ہے کہ جو شخص کسی شیخ یا رسول اور نبی کے بعد خلیفہ ہونے والا ہوتا ہے تو سب سے پہلے خدا کی طرف سے اس کے دل میں حق ڈالا جاتا ہے جب کوئی رسول یا مشایخ وفات پاتے ہیں تو دنیا پر ایک زلزلہ آ جاتا ہے اور وہ بہت ہی خطرناک وقت ہوتا ہے مگر خلیفہ کسی خلیفہ کے ذریعہ اس کو مٹاتا ہے اور پھر گویائی سمر کا ایک الہام میں اللہ تعالی نے ہمارا نام بھی شیخ رکھا انتر شیخ المسیح اللہ لائیدار وقت تو یہ شیخ شیخ یہ ہے ایک تو شیخ ذات ہے نا ہندو سے جو مسلمان ہوتے ہیں ان کو اور عربوں میں شیخ خلفز عزت کے لئے ہوتا ہے اور بزرگ انسان کو شیخ کہتے ہیں معزز انسان کو شیخ کہتے ہیں تو حضرت مسیح مہدلہ السلام کو شیخ آپ کی بزرگی کی وجہ سے کہا گیا ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے مزاک اللہ اور لازلہ وقت ہو تو واحد واضح ہے اتنا کام کیا ہے آدمی کے اپنے کے اکیلے یہ حیران رہ جاتا ہے بعض لوگ تو سو زندگوں میں بھی اتنا کام نہیں کرتے