15. سورۃ الجن آیات 9 اور 10، تفسیر صغیر کے ترجمہ کے ساتھ: ان آیات میں شہابوں سے، آسمانی باتیں سننے کی کوشش سے، اور سننے والوں کی گھات میں لگے ہلاک کرنے والے شعلہ دار ستارے سے کیا مراد ہے؟ ازراہِ کرم ان آیات کی وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم وآلیکم السلام سورت جن آیت نو اور دس تفسیر صغیر سے یہ لیا گیا ہے اور ہم نے آسمان کو چھوا یعنی آسمانی علوم حاصل کرنے کی کوشش کی مگر ہم نے اس کو مضبوط پیرہ داروں اور شہاب ساکب سے بھرا ہوا پایا اور ہم اس میں آسمانی باتیں سننے کے لیے پہلے سے بیٹھا کرتے تھے لیکن اب کوئی آسمانی باتیں سننے کی کوشش کرتا ہے تو ایک مہلک شوفہ شولہ ستارے کو اپنی گھات میں پاتا ہے ان آیات کریمہ میں شہاب ساکب سے کیا مراد ہے آسمانی باتیں سننے کی کوشش سے کیا مراد ہے اس طرح مہلک شولہ ستارے جو آسمانی باتوں کو سننے والوں کی گھات میں لگا رہتا ہے اس سے کیا مراد ہے سورت جین کی دونوں آیتیں وضاحت طلب ہیں حضور سے درخواست ہے کہ وضاحت فرماوے یہ ایک ظاہری اور مانمی لحاظ سے دونوں طرح یہ بنکل اسی طرح ہوتا ہے جو لوگ زمین و آسمان کی قراز تلاش کرنے کے لیے راک ٹون ویٹ کے اوپر جاتے ہیں ان کے اوپر یہ شولے گر رہے ہوتے ہیں اور وہ ایک لمحے کے لیے بھی اس میں سے باہر نہیں نکل سکتے کیونکہ آسمان کو راز معلوم کرنے کے لیے جب وہ کوشش کرتے ہیں تو آسمان سے شولے ضرور برستے دیکھتے ہیں اور ان کی جو رپورٹیں ہیں ان سے بھی برد چلتا ہے کہ کثرت کے ساتھ راکٹس کی طرح شولے برس رہے تھے اور بعض دفعہ اس جہاز سے جب ٹکرا جائیں تو جہاز برباد بھی ہو جاتا ہے تو ایک تو یہ مراد ہے ملعہ آلہ سے مراد یہاں اس ظاہری معنوں میں آسمان کے جو راز پھیلے پڑے ہیں آسمان پر ان کا جاننا ہے دوسرا پہلے تو یہ جائے نہیں کرتے تھے روحان زمانے میں زمین پہ بیٹھے ہی پوش کر لیا کرتے تھے لیکن اب یہ صورت نہیں ہے اب آسمان پہ جاتے ہیں دوسرا روحانی رحاظ سے جو نبوت کے راز معلوم کرنے کی خاطر یہ جو لوگ پوشش کرتے ہیں ان کے اوپر کوئی شولہ برسا جاتا ہے یعنی کوئی روحانی وجود ان کو جلانے کے جلانے کے لیے ان پر ٹوٹ پڑتا ہے جتنے بھی یہ آج کل کے احمدیت کے مخالف ہیں ان کو دیکھ لیں وہ بھی راز معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ کیا راز ہے حضرت مسلمان السلام کی وحی کا اور وہ بہودہ باتیں کرتے ہیں اور اوپر جڑتے ہیں اپنی طرف سے اور سمجھتے ہیں کہ ہم بھی ملعہ حالی کے راز دے آئے ہیں لیکن ان کے پیچھے خدا تعالی کوئی اپنا ایسا بندہ لگا دیتا ہے جو شولوں کی طرح ان پر جھبٹتا ہے اور ان کو خاکستر کر دیتا ہے تو اس پہلو سے بہت کچھ دکھا جا سکتا ہے جماعت میں ہمارا تجربہ ہے بڑے بڑے خدا نے ایسے لوگ پیدا کیے تھے حضرت مولی شمس صاحب تھے حضرت مولی عبداللطا صاحب تھے اس طرح عبدالرمان صاحب خادم تھے اور اس دور میں بھی ہمارے حادی صاحب اور اس قسم کے اور بہت سے ہیں جو یہی کام کر رہے ہیں جزاکر اللہ