16. سورۃ الاحزاب آیت (73) میں اللہ تعالیٰ (تفسیر صغیر کے ترجمہ کے مطابق) فرماتا ہے کہ اس نے کامل امانت یعنی شریعت آسمانوں، زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کی، انہوں نے اسے اٹھانے سے انکار کیا اور اس سے ڈر گئے، مگر انسان نے اسے اٹھا لیا۔ ان چیزوں میں تو عقل و شعور نہیں – ان کے سامنے امانت پیش کرنے کا کیا مطلب ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور بس ایک ہی سوال تھا اور کریں کریں حضور سورت احضاب احضاب کی آیت 73 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ترجمہ آج تفسیر سوہیر ہم نے کامل امانت یعنی شریعت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تھا لیکن اس کے اٹھانے سے انہوں نے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے لیکن انسان نے اس کو اٹھا لیا وہ یقیناً بہت ظلم کرنے والا اور عواقب سے بے پرواہ تھا حضور میرا سوال یہ ہے کہ یہ سب چیزیں تو ایسی ہیں کہ جن کو عقل اور ادراک نہیں لیکن ان کے سامنے امانت کو پیش کرنے سے کیا مراد ہے حضور اس کی وضاحت فرمائے عزاق اللہ خواصل جزا قبل تو اس کے سامنے انسان کا ترجمہ انسان کامل ہونا چاہیے کیونکہ مراد یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور پہاڑوں سے مراد بڑے بڑے وجود ہیں حضورت موسا بھی تو پہاڑ پر چلے تھے اور پہاڑ کی طرح ان کا بھی ایک وجود تھا مگر جو بار امانت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھانا تھا وہ اس سے پہلے کو اٹھا سا گا تو پہاڑ پر وہی نازل نہیں ہوا کرتی نہ مادی چیزوں پر کسی طرح میں بھی وہی آدھے ہوتی ہے زمین پر نہ پہاڑ پر لیکن وہی بڑے بڑے اسمانی کرانے والے لوگوں پر بھی ہوتی ہے اور زمینی لوگوں پر بھی کئی طرح کی وہیاں ہوتی ہیں مگر وہ بار امانت اٹھانے کے قابل نہیں ہوتے اہل زمین پر بھی اللہ تعالی کی طرح سے وہی کا نسلسلہ جاری ہے مگر اہل زمین بار امانت نہیں اٹھا سکتے یعنی کامل شریعت لے کر جس وجود نے آنا تھا وہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فاہمال حال انسان اور انسان ایک کامل نے اسے اٹھا لیا انہو کانا ظلوم جہودہ اس لیے کہ اس معاملے میں وہ اپنے نفس پر بہت ظلم کرنے والا تھا جتنا ظلم رسول اللہ وسلم نے اپنے نفس پر کیا ہے جتنے رحیم تھے سب کے لیے اتنے ہی اپنے نفس کو سختی میں ڈالتے تھے اور بے انتہا سختی کی عربی جان کر کہ جس کا تصور بھی انسانی بان سکتا اور جہولہ سے مراد ہے عواقف سے بے خلال جو کچھ بھی ہو جائے وہ ہوتا رہے اس بار امانت کو میں نے ادا کر کے چھوڑنا ہے انقضہ ظاہرہ پرانے کریم میں آتا ہے ایسا یہ بار تھا کہ اس نے تری کمر توڑ لیتا اللہ نے جو یہ توفیق ہو چھوڑا ہے یہ مراد ہے بار امانت سے جزاق خبولت

آج 10 میں سے 10 باقی