17. پہلا سوال میری اہلیہ راشدہ کی طرف سے ہے: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ’يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ‘ اور ’يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا۔ ان دونوں میں کیا فرق ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور پہلا سوال میرے بیوی کی طرف سے ہے راشدہ کی طرف سے اس نے پوچھا کہ حضور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یا ایوہ المضمع لو یا ایوہ المدثر لو کے نام سے پکارا گیا ہے ان دونوں میں کیا پڑ گیا ہے المضمل تو اس لئے بھی کہا جاتا ہے کہ جب پہلی وآلہ نازل ہوئی تھی تو آپ کا سارا وجود ہل گیا تھا اور جیسے تیز ملیریہ بخار چڑھنے سے پہلے سخت سردی لگتی ہے اس طرح آپ کو شدید سردی لگنے لگی تھی گھر جا کے آپ نے حضرت حاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا تھا کہ زملونی حضرت خدیجہ سے کہ زملونی زملونی مجھے اڑھا دو کوئی چادر کوئی کمبل پہنا دو تو اس لئے ایوہ المضمل کا ایک یہ بھی ترجمہ کیا جاتا ہے اور المدثر میں آپ نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے اس کی تشریح میں یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ صحابہ وہ کپڑے تھے جو آپ نے اڑے ہوئے تھے ان جسا کپڑا بدن کے قریب ہوتا ہے اور چمٹ کے اس سے برکت حاصل کرتا ہے اس لئے صحابہ ہر حال میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے چمٹے رہے اور آپ سے کپڑے آپ کے کپڑے اسے برکت پائیں بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت دھونیں گے اس کا اول معنی میں یہی سمجھتا ہوں کہ صحابہ مراد ہے کہ صحابہ سے برکت دھونیں گے اور جب صحابہ نہیں ملیں گے تو پھر خالی کپڑوں سے برکت دھوننے کی کوشش کی جائے گی المدصر اور یہ مطلب ہے حضور اکرم کے ایک سیدی مطلب ہے صحابہ کا پتہ ہے ہاں اس کا مطلب یہ ہے کہ جو آپ کے ایلد کے صحابی ہیں کئی کمدوریاں لے کے آئے ہیں ان کو پاک کرو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض سے وہ سب صحابہ پاک مانے شروع ہو گئے تھے آپ مزقی تھے اور متحر یہ دونوں ایک ہی معنوں میں ہیں