18. اب آپ اپنا سوال پوچھیں۔ – حضور، پچھلی بار میں نے سورۃ الفاتحہ کے بارہ میں پوچھا تھا۔ سورۃ الحجر آیت 88 میں ہے: ﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ﴾۔ یہاں لفظ ’و‘ (اور) آیا ہے۔ تفسیر صغیر میں بھی ترجمہ ’اور‘ کے ساتھ ہے۔ ’اور‘ کیوں؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اب آپ کا سوال اپنا حضور میں پچھلے دفعہ پوچھ رہا تھا صورت فاتحہ کا متعلق سوال تھا قرآن شریح میں صورت الحجر میں آیت نمبر اٹھاسی میں آیا ہے ولقد آت اینا سبن من المثانی والقرآن العظیم حضور یہ واو کا لفظ للا ہوا ہے اس کے میں نے تفسیر صغیر میں یہ ہیں کہ ہم نے یقیناً تجھے سات دہرائی جانے والی آیات اور بہت بڑی عظمت والا قرآن دیا ہے اور لفظ وہ اس لیے کہ قرآن کریم سورة فاتحہ نہیں سورة فاتحہ کی تشریح ہے آگے ساری یہ دیباچہ کے طور پر ہے سورة فاتحہ سورة فاتحہ دیباچہ کہلیں جو مزید کہلیں مگر ام القرآن بھی کہلاتی ہے یعنی اس میں سارے قرآن کریم کا خلاصہ درج ہے اور قرآن اس کی تفسیر ہے ٹھیک ہے پھر حضور میں پوشنا چاہتا تھا کہ یہ دیباچہ کی طور پر دیباچہ پھر آپ کو علاج میں آپ کو دیباچہ لفظ بسند اسم حال کرنے شاہ میں میں نے سمجھانا سمجھا دیا حضور

آج 10 میں سے 10 باقی