19. حضور، اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ فرمایا ہے؛ ان کے لیے ’قلبِ سلیم‘ اور ’قلبِ منیب‘ بھی بیان ہوا ہے۔ ازراہِ کرم وضاحت فرمائیں – قلبِ سلیم اور قلبِ منیب میں کیا فرق ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اجازت دو حضور اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ کہ یاد فرمایا ہے حضور ان کو قلب سلیم اور قلب منیب سے بھی کہا گیا ہے حضور اس کی وضاحت فرما ان میں کیا فرق ہے قلب سلیم اور قلب منیب سے قلب سلیم تو ہے سب سے پہلے تو خلیل اللہ وہ اللہ کے دوست تھے اور ہر وہ شخص جو اللہ کا دوست نہیں تھا اس کے دشمن تھے اور بہت بڑا لقب ہے اللہ کا خلیل ہونا جہاں تک قلب سلیم کا تعلق اللہ اللہ کی طرف جھکنے واضح حضرت ابراہیم علیہ سلیم کے مطلق یہ منیب کا لفظ مراد یہ ہے کہ آپ کا جھکاو ہمیشہ خدا کی طرف رہا ہے جب بھی آپ نے آج اختیار کی خدا کی طرف گرے تو اللہ تعالیٰ نے اس بات کو پسند فرمایا اور اس لئے آپ کو منیب بھی کہا جی
آج 10 میں سے 10 باقی