20. حضور، حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ’لِلنَّاسِ إِمَامًا‘ (لوگوں کا امام) بھی کہا گیا ہے۔ کیا وہ تمام قوموں کی طرف بھیجے گئے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور حضرت ابراہیم علیہ سلام کو لن ناس امامہ بھی فرمایا گیا کیا وہ ساری قموں کے لئے سشیف لائے تھے لن ناس امامہ آن حضرت سلام اللہ علیہ علیہ سلام کی متعلق ایک پیش گوئی ہے حضرت ابراہیم کی نصب سے سب سے اہم وجود جو پیدا ہونا تھا وہ حضرت رسول اللہ نے پیدا ہونا تھا اور آپ کی وساطت سے حضرت ابراہیم نے بھی امام بن تھا اور بغیر اس وساطت کے بھی کئی پہلو سے آپ ہیں اور عیسائی اس وقت بہت بڑا غلبہ رکھتے ہیں اور دونوں حضرت ابراہیم کی طرف منسوب ہوتے اور حضرت ابراہیم کے مطلق آپس میں جھگڑے کرتے ہیں کوئی کہتا ہے یہودی تھے کوئی کہتا ہے عیسائی تھے تو اس سے پتہ چلتا ہے اس وقت دنیا میں جو غلبہ ہے جن انناس کا وہ ابراہیم کی اولاد ہے اور سب سے بڑا غلبہ رسول اللہ کی وساطت سے ابراہیم کو نصیب ہوگا جبکہ دنیا کی اکثریت مسلمان ہو چکی ہوگئی ہے جزاک حضرت