21. سورۃ الفرقان میں ہے: ﴿تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ﴾ …۔ حضور، یہاں لفظ ’عبد‘ استعمال ہوا ہے، ’رسول‘ نہیں – کیوں؟ اور ’لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا‘ کہا گیا ہے، ’نَذِيرًا وَبَشِيرًا‘ نہیں – کیوں؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سورة الفرقان میں آیا ہے تبارک اللہ سورة نظر القرآن على حضور یہاں یہ لفظ عبد ہی آیا ہے رسول ہی نہیں آیا اس کی کی وجہ اس لیے کہ عبد کا لفظ رسول اللہ سلم کی غیر معمولی شان کے لیے استعمال ہوا ہے جس طرح حضرت ابراہیم کو خلیل اللہ کہا گیا وہاں آپ کو قرآن کریم نے عبداللہ کا لقب عطا رمایا جس کا مطلب ہے کامل فرما بردار کامل غلامی کرنے جس کا ہر لحمہ اللہ کی عطا میں صرف ہوا اور ایک شوشہ بھی خدا کی عطا سے باہر آپ نے فضل نہیں لگا اس لحاظ سے عبداللہ جو ہے یہ بہت بڑا لقب ہے اس سے انچہ کوئی لقب کسی نے بھی کو نہیں ملا حضور اس میں لیل عالم میں نظیرہ فرمایا ہے نذیر بشیرہ نہیں فرمایا اس لیے کہ نذیر ہی میں بشارت چھپی ہوتی یہ میں یہ دفعہ تھا کہ آپ کسی قوم کو ڈرائیں اس کسی چیز کے واقع سے اور وہ باز آ جائے تو اس کو بشارت نہ ملے اب آپ دیکھتے ہیں کاروں کے لیے سڑکوں کے اوپر جگہ جگہ بور لگے ہوتے ہیں کہ بچ کے چلو آشتہ چلو خطرہ ہے تو وہ ان کے لیے بشارت ہے جب وہ ڈرتے ہیں اور احتیاط کرتے ہیں تو بچ جاتے ہیں حاصلوں سے تو نذیر کا طبیعی نتیجہ بشیر ہے

آج 10 میں سے 10 باقی