22. حضور، ’الفرقان‘ سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ قرآن کریم کا کوئی حصہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ الفرقان سے کیا مراد ہے قرآن شریف کا ایک حصہ ہے الفرقان سے مراد ہے ایسی دلیل جو بہت غلبے والی اور اور بہت طاقت دلیل اس کو فرقان کہتے ہیں اصل میں اس کا آغاز معدہ جو ہے فرق سے ہے اور فرقان جو برے اچھے اور برے میں تمیز کھرے کھوٹے میں کھول کے تمیز کر دے تو قرآن کریم اس پہلو سے الفرقان کہلاتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی