24. حضور، ’فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ‘ – اس سے کیا مراد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور فیہا قوتب ان قیئے ماہ اس سے کیا مناب اس میں ایسی تعلیم ہے جو ہمیشہ باقی رہنے والی ہو قرآن کریم میں تمام انبیاء کی بنیادی شریعت شامل ہے دھانچہ سارے نبیوں کی کتابوں کا قرآن کریم میں موجود ہے اس میں دن بہ دن تفصیل زیادہ ہوتی گئی وقت کے گزرنے کے ساتھ تو قرآن کریم میں وہ دھانچہ مکمل ہو گیا اور بہت زیادہ حسین ہو گیا جیسے ریر کی ہڈی والی جانوروں کا دھانچہ ریر کی ہڈی ہے لیکن کتنا فرق ہے ریر کی ہڈی آپ میں بھی ہے اور گائے بھائیس میں بھی ہے وہ فرق نہیں لگتا آپ کو اس میں ہے تو دیکھیں دھانچہ جو ہر ایسے زندہ وجود کو مرہ ہے جس کی ریر کی ہڈی ہو مگر ان کی شکلیں الگ الگ ہیں خوبیان الگ خوبصورتی الگ تو قرآن کریم میں بھی وہ بنیادی چیزیں موجود ہیں جو ہر شریعت کی بنیاد میں شامل تھیں لیکن انسان کی طرح پرانے کریم بہت زیادہ خوبصورت کتاب بن گیا اور بہت اعلیمیں اس نے حاصل کر لیں خلادہ اللہ سے

آج 10 میں سے 10 باقی