25. … چندہ وصیت – کیا یہ کل آمد پر ادا کرنا چاہیے یا خالص آمد پر؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام واردہ مرسلان ام یا جنڈا وسیعت وہ گروس انکم پر ادا کرنا چاہیے یا نیٹ انکم پر گروس انکم پر دینا چاہیے گروس انکم اصل ہے ورنہ بہانے بہت سے بن جاتے ہیں لیکن انکم کی جو بحث اٹھانے بارے لوگ ہیں وہ بہت سکٹوٹیاں اس خود ہی کر دیتے ہیں بعض سکٹریانے مال کے متعلق بھی شکایت ملی کہ سکٹری مال ہیں مگر چندہ ٹھیک نہیں دیتے جب میں نے تحقیق کروائی تو پسدہ چلا انہیں کہا ایک تو جو ٹیکس میرا کاٹا جاتا ہے اس کو میں وضع کرتا ہوں پھر جو کار کا الاؤنس ملتا ہے مجھے میں اس کو وضع کرتا ہوں پھر بچوں کو جو الاؤنس ہے میں اس کو وضع کرتا ہوں پھر اور بہت سے انہوں نے الاؤنس بنائے اور اگر پچیس ہزار مہانہ انکم تھی تو آخر پہ کٹ کٹا کے پانچ ہزار رہے ہیں تو یہ نفس کے بہانے ہیں کوشش ہر ایک انسان کو کرنی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ برچندہ دے اور اس سے نقصان نہیں ہوتا ہمیشہ برکت ملتی ہے ایک ایک ختم ایک ملتا تھا بڑا دلچسپ پہلے ایک خاندان ہے کینیڈا میں اس چندہ اس وقت زیادہ نہیں تھا این آمد ان کی زیادہ نہیں تھی تو خاند بھی بچارہ اس وقت کا بیکار تھا اس کو نوکری نہیں دیتا اس نے کہا دو سو ڈالر چندہ دینا ہے ہم نے ملیون دن سب شمس نے بڑی دردناک تکریر کی ہے بہت ضرورت ہے اس لئے وہ تو آپ قرض بھی اٹھائیں تو قرض اٹھا کے دے دیں تو انہوں نے قرض اٹھا لیا اور قرض اٹھا کے وہ چندہ ادا کر دیا جو دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کو اس کے فوراً بعد نوکری میں مل گئی اور پہلی نوکری جھوٹی تھی اس سے دو سو ڈالر زیادہ تنخواہ تھی اللہ تعالی نے نشان دکھا دیا کہ جو تم نے دیا تھا وہ تم نے پورا کر دیا تو اس لئے خدا کمی کمی بھی نہیں کیا کرتا ہر روز کا میرا تجربہ ہے ایسے خدوط آتے رہتے ہیں جو دینی گربانی میں زیادہ بھی طرف مائل ہوتے ہیں ان کو اللہ بہت زیادہ دیتا ہے اس لئے اس نیٹ اور بروز کی زیادہ بحث میں اقتلا نہ ہوں تو بہتر ہے اور اگر نیٹ کرنا ہی ہے تو بہت زیادہ نیٹنگ نہ کرنے شروع کر دیتا ہے جزاکم اللہ حضور