26. دوسرا سوال: … ان کا سوال یہ ہے کہ سکولوں میں لگائے جانے والے گردن توڑ بخار (میننجائٹس) کے ٹیکوں کے مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔ کیا ہمیں اپنے بچوں کو ٹیکے لگوانے چاہئیں یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دوسرا سوار یہ ہے اگر نیٹ کرنا ہے اس لئے بہتر ہے کہ شروع ہی میں جب بخار چڑھے تو اس وقت اس کو گردن توڑ بخار کی دوا دے دی جائے کریں جزاکم اللہ حضور ان کا سوال یہ ہے کہ یہ جو منیجائٹس کے ٹیکے سکولوں میں لگا جاتے ہیں ان کے کچھ سائیڈ ایفیکٹس بھی ہو سکتے ہیں کیا ہمارے بچوں کو یہ ٹیکے لگوانے چاہیے یا نہیں ان کے سکولوں میں ٹیکے لگا جاتے ہیں ان کے سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں کافی ہوتے ہیں سائیڈ ایفیکٹ اور اسی لئے میں اپنے بچوں کو تو بچپن میں کبھی بھی پروفیلیکٹک ٹیکے نہیں لگایا کرتا تھا اور اللہ کے فضل کے ساتھ سب وبائی بیماریوں سے وہ محفوظ رہے نہ گردن توڑ بخار کر دی کا بھروایا ان کو کبھی نہ انفلنزا کا نہ اسی قسم کے چیچک بغیرہ کا اور ہر وقت میرے پاس پہلے پہلے میرے گھر میں ہی برامدے میں وہ ہومیوپیتھک ڈسپنسری بنی ہوئی تھی ہر طرح کے مریض آتے تھے اور کوئی احتیاط نہیں کرتی تھی مائیں بعض رہاں چیچک کا مریض اٹھایا ہوا اور آکے میری گودیوں پکلا دیا خسر آکے تو عام کے سے چلتے تھے مگر اللہ تعالی نے فضل فرمایا اور کچھ دعا کی برکت سے اور کچھ بروقت صحیح دعائیں دینے کی نتیجے میں میں نے بچوں کو ہر قسم کی وبائی بیماریوں سے محفوظ رکھا لیکن یہاں اب ایک معاملہ ہوا ہے ایک جرمن میزلز کا ٹکہ ڈاکٹر محیف صاحب نے لگوایا ہے کسی اور میں لگوایا تھا روڈین میں لگاتے ہیں روڈین میں محف کرنا کسور آپ کہیں بتا رہا ہے سمتا رہا ہے اور میں نواز سے کو اس کے نتیجے میں جرمن میزل لکھ لائی اور اب وہ بچارہ پڑا ہوا ہے جرمن میزل سے تو یہ جو ایلوپیتھک پروفیلیکٹرکس ہیں بڑی کروڈ ہوتی ہیں اور کئی دفعہ ان ٹکوں کے نتیجے میں بیماری پیدا ہو جاتی ہے جس بیماری کو دور کرنے کے لیے وہ ٹکہ لگایا جاتا ہے زیادہ کروڈ ہو جاتا ٹکہ تو بارحال آپ کی برضی ہے کوشش کریں کہ وہ ایلوپیتھک پروفیلیکٹرک بھی لگا لیں اگر ایلوپیتھک پروفیلیکٹرکس لگانا ہے تو کوئی اس پر گناہ تو نہیں ہے وہ بھی کر کے دیکھ لیں