27. میرا نام … ہے، میرا ایک سوال ہے: حضور، دنیا کا سب سے پہلا جانور کیسے پیدا ہوا؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جزاکم اللہ حضور اب یہ بچیوں کی طرف سے سوال ہیں سوال اب نہیں ہے اسلام علیکم حضور بچیوں نے ہاں کریں اسلام علیکم حضور سوال علیکم اسلام میرا نام نفید الفتح میں پاس ایک سوال ہے کہ حضور دنیا میں سب سے پہلا جانور کیسے پیدا ہوا؟ سب سے پہلا جانور کیسے پیدا ہوا؟ سب سے پہلا جانور خدا طلع کی تردید سے مٹی سے پیدا ہوا اور یہ مہمہ سائنس دان حل نہیں کر سکتے بہت زور مارتے ہیں مگر ایسا حیرت انگیز نظام ہے کہ اس پہ عقل دنگ رہ جاتی ہے وہ مادہ جو کیمیکل انسان کی زندگی کی پیدائش کیلئے ضروری تھی وہ سب سے پہلے سمندر کے پانی میں پیدا ہوئی مگر اس کی مشکل یہ تھی کہ وہ پانی میں پیدا ہوتی تھی اور پانی میں واپس اپنے اثر اجزاء کی طرف لوٹ جاتی تھی اور وہ مادہ جو تھا وہ آگے بڑی نہیں سکتا تھا جو زندگی کے ابتدائی خلیوں کے ذریعے ضروری ہے تو پھر اللہ تعالی کی تقدیر نے ایک حیرت انگیز کام دکھایا کہ سمندر نے ایسے مادے کو اچھال کے باہر پھینک دیا اور ایک جگہ پڑھ کے وہ خوشک ہو گیا اور وہ جو پانی کا خطرہ تھا کہ دوبارہ پھر اس کو اصل اجزاء میں تبدیل کر دے گا وہ خطرہ دور ہوا اور پھر دھوب کی شدت کی وجہ سے وہ جو مٹی تھی اس کی پانی کی پھینکیوی جگہ مٹی پر پڑی تھی جو یعنی پانی جو مٹی میں پڑ گیا تھا مل گیا تھا مٹی میں تہیں بن گئیں اور اتنی تہیں بنیں کی اقل دنگ وجاتی ہے کہ کیسے تہیں بنیں ایک انچ مربی مربع مٹی میں گویا ایک اکڑ یا اس سے بھی زیادہ زمین کی تہیں بن گئیں یعنی تہوں کو الگ کر کے اگر ساتھ ساتھ بچائیں تو اتنے بڑے لکھ پھیل جاتی ہے اور اس میں اس مادے نے ترقی کی اور ارریورسیبل جس کو ریکشن کہتے ہیں کیمسٹری میں ارریورسیبل ریکشن کے رتیجے میں ایک ایسا مادہ بن گیا جس کو سمندر میں جب واپس پھینکا گیا یعنی رہ رہے ہیں اور آئیں ہیں اور اس کو سمیٹ کے واپس لے گئیں تو پھر ترقی شروع ہو گئی اور اسی مادے سے پھر سب سے پہلے زندگی کا وجود ہوا ہے واقعی یہ لمبی کہانی ہے کہ پھر وہ سیلز کیسے بنے کس طرح اس مادے کے نتیجے میں بالاخر کومس ہومس پیدا ہوئے جینز پیدا ہوئیں بہت مشکل مسئلہ ہے بہت زور مارتے ہیں سائنسدان وہ کہہ دیتے ہیں ارتقاء ارتقاء ارتقاء تو ہوا مگر ہوا کس طریقے سے ارتقاء سے انکار نہیں مگر ارتقاء کیسے ہوا جتنے بھی یہ مادے ہیں جینز وغیرہ یا دوسرے مادے ان کی ارتقائی شکل ایک بیان کرتے ہیں آخر تک یہ ترقی کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے فرانجل مہنجیاں لیکن تحجیو کی بات ہے کہ سب سے زیادہ ضروری چیز جو زندگی کی بقاہ کیلئے ہیں وہ کلورو فل ہے اور کلورو فل کا کوئی ارتقاء سائنسدان پیش نہیں کر سکتے کلورو فل بہت ہی کمپلیکیٹڈ مادہ ہے اتنا زیادہ کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے روشنی کے عمل سے جتنی چیزیں بھی بنتی ہیں مادہ زندگی پیدا کرنے والی وہ ساری کلورو فل کے عمل سے بنتی ہیں اور کلورو فل ایک ایسا کمپلیکیٹڈ مادہ ہے جو از خود بن سکتا ہی نہیں اور اس کے کوئی ارتقاء ہیسٹری نہیں ہے مجھے میں نے اپنی کتاب ریویلیشن میں یہ چیلنج بھی کیا ہوا ہے سانجدانوں کو آج تک اس کا کوئی حل تجویز نہیں کیا ہونے کلورو فل کے ارتقاء کیسے ہوا؟ تو یہ زندگی کا آغاز جو ہے یہ بہت پیچیدہ مسئلہ ہے مگر سب سے پہلے جو زندگی دکھائی دینے لگی ہے جانوروں کی شورت میں اس کو امیبہ کہا جاتا ہے یعنی ایسا بیکٹیریا کے علاوہ میں بات کر رہا ہوں امیبہ ایک ایسا اتدائی جاندار ذرہ ہے جو جس میں کوئی بھی سیکشلی پروڈکشن نہیں تھی یعنی جنسی طریقے پر وہ ڈبل نہیں ہو سکتا تھا اور آدھا آدھا بیج میں سے کاتا جاتا تھا دو حصوں میں بڑھ جاتا تھا اور اس کے نوکلیس بھی دو حصوں میں چلے جاتے تھے اور وہ دونوں حصے انڈیپینڈنٹ پھر ترقی کرنا شروع کر دیتے تھے لیکن ایک وجود کی طور پر ختم ہو جاتا تھا پھر آگے بہت لمبی تفصیل ہے کہ کس طرح خدا تعالی نے ان کے اندر سے چھوٹا مادہ ایک چھوٹا سزراؤنی کی شکل کا پیدا کرنا شروع کیا جو دوسرے کے پیٹ میں گھوز جاتا تھا اور اس میں پل کر پھر وہ بڑا ہو جاتا تھا تو اس سے سیکشل ریپروڈکشن کا آغاز ہوا ہے اور یہ بہت ہی دلچسپ معاملہ ہے اور گہرا معاملہ ہے مگر جو قرآن کریم میں آتا ہے کہ اللہ تعالی نے تمہیں نفس واحدہ سے پیدا کیا ہے یہ اس سے ایک مراد ہے کہ تم ایک واحدہ نفس کی طرح تھے ایک ہی تھا اور اس میں نہ کوئی سیکس تھی نہ میل نہ فی میل اور اسی سے زندی کا آغاز ہوا پھر رفتہ رفتہ خدا نے پھر جب تمہیں نرو مادہ میں تقسیم کیا تو اس کے بعد پھر انسان وجود میں آیا ہے چھوٹی بچیے سمجھ گئے آئیے کی نہیں؟ آگئی ہے؟ اچھا جی