29. (کوئی سوال نہیں – حضور کا اختتامی کلمہ۔)

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اچھا ایک سوال کا وقت وہ مشکل لے گئے باقی اور وہ میں ایک دوست کا شکریہ ادا کرنا چطورتا ہوں خاص طور پر جن کا نام ہے محمد لقمان سائر ان کے سوال پر میں نے روہ لکھا تھا کہ اس کی تفصیل معلوم کریں میں نے کسی مجلس میں غلطی سے لاعلمی کی بنا پر یہ کہہ دیا تھا کہ معلوم ہوتا ہے خانہ کعبہ پر غلاف چڑھانے کا رواج بعد میں ہوا ہے لیکن الحمدللہ کہ اللہ تعالی جماعت کی درجہ سے میرا علم بھی ساتھ ساتھ بڑھاتا چاہ جاتا ہے سنانچہ مختلف روایتیں جو دیکھی گئی ہیں ساری پڑھنے کے شاد وقت نہ ملے مگر ان میں یہ قطیت کے ساتھ ثابت ہے کہ یہ رواج نہ حضرت ابراہیم سے شروع ہوا ہے نہ حضرت اسماعیر رضان اللہ علیہ وسلم سے شروع ہوا ہے بلکہ بعد کے زمانے میں کسی نے یہ رواج ڈالا اور عربوں کو یہ بہت پسند آیا اور بقاعدہ خانہ کعبہ پر کپڑا چڑھایا جانے لگا بعض دفعہ چمڑے کا بنا ہوا کپڑا کافی منت سے بنایا جاتا تھا بعض دفعہ اچھے خصورت کپڑے کا غلاف بنا کر چڑھایا جاتا تھا اور پھر آشتہ آشتہ یہ روایت بھی بن گئی کہ وہ سیاہ رنگ کا ہو جیسا کہ آج کل ہے آہد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روایت کو ختم نہیں فرمایا بلکہ جاری رکھا اس وجہ سے مسلمانوں میں اب یہ سنت بن گئی ہے شروع کرنے والوں کی تو سنت نہیں کہہی کہہی جا سکتی مگر ایک نیک سنت کی ابتداعوں کی طرف سے ہوئی پہلوں کی طرف سے رسول اللہ علیہ وسلم نے اس کو اپنی امت میں بھی اسی طرح جاری رکھا بعض کہتے ہیں پہلا شخص جس نے یہ شروع کیا تھا اس کا نام ادنان تھا

آج 10 میں سے 10 باقی