30. [سوال اقتباس میں موجود نہیں؛ جواب سے اخذ کیا گیا: خانہ کعبہ پر سب سے پہلے غلاف کب اور کس نے چڑھایا، اور کیا یہ سنت ہے؟]

اردو مجلسِ عرفان، 16 جون 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

واقدی بھی کہتے ہیں کہ جہالت میں رسم جاری ہوئی تھی اور پھر رسول اللہ علیہ وسلم نے اس کو جاری رکھا ایک یمنی کپڑے کا ذکر بھی آتا ہے کہ وہ چڑھایا گیا تھا بعض علماء کا یہ خیال ہے جس کی قطعی روایت کوئی نہیں کہ سب سے پہلے خانہ کعبہ کو غلاف چڑھانے والے حضرت اسماعیل علیہ السلام تھے مگر اس کی کوئی سند نہیں ہے سند والے روایتیں جتنے ہیں وہ عدنان کے متعلق اکثر بیان کیا جاتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو غلاف چڑھائے ہیں ان میں ایک یمنی کپڑے کے غلاف کا ذکر بھی ملتا ہے پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس پر قباتی ایک قسم کا مصری کپڑا چڑھایا تھا بعض حضرت حدیث کی کتابیں لکھنے والوں نے یا تاریخی کتابیں لکھنے والوں نے اپنی کتابوں میں مختلف باب باندھے ہیں اور قسم سے اس کا ذکر کیا ہے مثلا ایک باب ہے جو محمد بن عبداللہ بن احمد ارزق اضرخا کی کتاب سے لیا گیا ہے اس میں ہے ذکر و من کسا کعبہ تا فل جاہلیت ہے اس کا ذکر جس نے کعبہ کو جاہلیت کے زمانے میں غلاف چڑھایا تھا اس سے بھی پر جلتا ہے کہ حضرت اسماعیل ورہی روایت علماء نے شوقیہ بیان کی ہوئی ہے ونہا وہ جاہلیت کا زمانہ تو نہیں تھا جب حضرت اسماعیل نے پہلی دفعہ خانہ کعبہ کو غلاف چڑھایا ہو ایک روایت میں جو حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے یہ ہے کہ ایک شخص تھا اسد حمیری جو تبع میں سے تھا وہ اس کو لوگ برا بھلا کہا کرتے تھے تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روایت کے مطابق اس کو گرا بھلا کہنے سے اس لیے منع کیا کہ اس کے متعلق بھی بیان کیا جاتا ہے کہ اس نے سب سے پہلے خانہ کعبہ کو غلاف چڑھایا تھا بہرحال بہت لمبی حدیثیں ہیں اور ان کا تفصیل ذکر ضروری نہیں ہے خلاصہ میں نے آپ کے سامنے پیش کر دیا ہے تو خانہ کعبہ پہ غلاف چڑھانا اب سنت بن چکا ہے اس سے پہلے سنت نہیں تھا رسول اللہ علیہ وسلم کے چڑھانے کے بعد اب یہ غلاف چڑھانا ہے بہت قدل سنت ہے اور وہ کپڑا بھی اس کے ٹھکی کپڑے پتہ نہیں کہاں سے بھیل سکتے ہیں تو یہ خیرم با برکت ہوگا

آج 10 میں سے 10 باقی