1. کیا یہ درست ہے کہ ہر احمدی کو حکومت کی اسی طرح اطاعت کرنی ہے جس طرح وہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 جولائی 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
نرکح سوران احمدی واجب طاعت کپڑا پنگواسات و پرندہ سپرٹی طاعتنہ کپڑا اللہ تعالیٰ اور رسول کیا یہ ٹھیک ہے کہ کوئی احمدی ہر احمدی حکومت کی اطاعت کرنا پڑتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرتا ہے ہر احمدی حکومت کی اطاعت کرتا ہے مگر جب حکومت ان کے مذہب میں دخل دے اس آیت کے مطابق ردوہ اللہ ورسولہی ہم اللہ اور رسول کا حکم مانتے ہیں حکومت کا کتنا بھی دباؤ ہو ہم حکومت کا حکم نہیں مانتے مثلا پاکستان میں احمدیوں پر لا الہ الا اللہ کہنے پر شدید ظلم ہو رہا ہے نمازیں پڑھنے پر ظلم ہو رہا ہے جیل میں بھی کوئی نماز پڑھے تو اس کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں مگر احمدی اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ استقامت کے ساتھ خدا کی دین پر کام ہے اور دینی معاملات میں حکومت کے دخل کو بلکل رد اور نظر انداز کر دیتے ہیں مگر احمدیہ