2. احمدی بننا کیوں ضروری ہے؟ کیا مسلمان ہونا کافی نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 جولائی 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور اس کا مقام باستان ستیب احمدی واجب تاعت کپڑا پمرینٹہ یا شاہ مگم پاورانگ ہرس محسک احمدی یہ سوال ہے کیوں کیا کہتے احمدی دائر خونے کی ضرورت ہے ہنڈ خونے کی ضرورت ہے اور کچھ نہیں تو یہ یاد رکھیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے کہ جب سچا امام مہدی ظاہر ہوگا جس کی تائید میں چاند اور سورج نے گواہی دیگری ہے جب تم اس کی خبر سنو تو اگر برف کے تعدوں پر اپنے گھٹنوں کے بل بھی اس تک پہنچنا پڑے تو پہنچو اس کی تائید کرو اور اس کو میرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچاؤ تو مہدی کا درجہ اور اس کو قبول کرنے کی احمدیت حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں اتنی سخت اتنی ہے تو جو سچا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غلام ہے آپ سے محبت کرنے والا ہے وہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس کا انکار کرے اس کو لازمان اس کی جماعت میں شامل ہونا ضروری ہے