3. نام ’احمدی‘ کیوں ہے، ’محمدی‘ کیوں نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 جولائی 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے حضرت مسیم عوض علیہ وسلم نے خود اس کی بڑی وضاحت فرما دی ہے آپ کا اپنا نام احمد نہیں تھا بلکہ غلام احمد تھا یعنی احمد کا غلام پس احمد نام حضرت مسیم عوض علیہ وسلم تو اسلام نے اپنا منتخب نہیں فرمایا بلکہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہی دو نام تھے ایک محمد تھا اور ایک احمد تھا قطعیت سے قرآن سے یہ بات ثابت ہے پس احمدی شان میں نرمی پائی جاتی ہے محمدی شان میں ایک جلال پائی جاتا ہے تلوار کے زب سے مقابلہ ان کا جو تلوار سے حملہ کریں یہ محمدی شان ہے جو جلوہ گرفی ابتدا میں اور احمدی شان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس آخری زمانے میں ظاہر ہونی تھی جبکہ قربانی کی سبق دینا تھا جماعت کو اور بڑے ظلم کے باوجود جماعت نے پیار اور محبت سے تبلیغ کا کام جاری رکھنا تھا یعنی احمدی شان کا ظہور ہونا تھا اس لئے حضرت مسیح محمدی رکھا ہے اپنے نام پر نہیں رکھا ورنہ اس کا نام غلام احمدی ہونا چاہیے تھا

آج 10 میں سے 10 باقی