4. امام مہدی اور حضرت عیسیٰ نبی کیا ہیں، اور ان میں کیا فرق ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ امام مہدی الگ ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 1 جولائی 2000

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک تو امام مہدی اور نبی عیسیٰ کیا ہے اور کیا فرق ہوتا ہے کیونکہ بعض کہتے ہیں کہ امام مہدی فرق ہوتا ہے امام مہدی اور مسیح موعود یہ دو حیثیتیں ہیں ایک ہی شخص کی وجود الگ الگ نہیں مگر ایک پہلو سے اس کو امام مہدی کہتے ہیں اور دوسرے پہلو سے مسیح موعود کہتے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس مضمون پر بہت وضاحت سے روشنی ڈالی ہے امام مہدی آپ کا مسلمان مقام ہے منصف جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحیثیت مسلمان آپ کو عطا فرمایا وہ امام مہدی کا ہے اور مسیح کا جو لقب ہے وہ یہ بات ظاہر کرتا ہے کہ وہ مسیح جو سچا مسیح تھا وہ جب دوبارہ ظاہر ہوگا تو مسیحی اقوام کو کثرت سے وہ اسلام میں داخل کرے گا اور اس پہلو سے وہ مسیح محمد رسول اللہ سے بالا خدا کا بیٹا نہیں بلکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی پر فخر کرے گا اور مسیحی اقوام کے خلاف ایک جہاد عظیم برپا کرے گا پس اس پہلو سے حضرت مسیح مہد علیہ السلام کا اندرونی اسلامی منصب محمد رسول اللہ علیہ وسلم کیا اور برونی جو اسیح دنیا سے جنگ کا آپ کا منصب ہے اس کو ہم مسیح مہد کیا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی