7. کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اگر کی تھی تو ان کی کتنی بیویاں تھیں، اور ازراہِ کرم ان کے نام بتائیں۔ کیا ان کی نسل یا اولاد تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 جولائی 2000
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کیا عیسیٰ علیہ السلام کا بھی نکاح کیا شادی کیا یا نہیں اگر شادی ہو تو کتنی ان کی بیوی ہے اور اس کے نام بھی بتائیں کیا اس کے پروجنی بھی ہے یا اس کے اولاد بھی ہے کوئی بائبل سے یہ بات ثابت نہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کوئی اولاد تھی قطعی طور پر کوئی اولاد ثابت نہیں مگر بیوی کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ مریم مگڈالینی آپ کی بیوی تھی مگر آپ کی اولاد کوئی نہیں ہوئی یہی وجہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب پیشگوئی فرمائی مسیح آنے والے مسیح کی تو ساتھ یہ بھی فرمایا یتزوجو مسیح کو اگر خدا نہ خواستہ وہ نیچے اترے تو کون مسلمان اپنی بیٹی دے گا دو ہزار سالہ مسیح سے شادی کے لیے پیش کون کرے گا تو یہ محض احمقانہ خیال ہے یہ جاہل علماء ہیں جو علم امت کو جاہل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی جہالت سے امت کو بچائے مراد یہی ہے کہ جو مسیح آنے والا سچا ہے اس کی علامت یہ ہے کہ وہ شادی بھی کرے گا اور اولاد بھی پیدا ہوگی