1. میرے والد کا نام پرویز احمد ہے۔ حضور، میرا سوال یہ ہے کہ حج کے کیا فوائد ہیں، اور حج کیوں فرض ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے والد کا نام پرویز احمد ہے حضور میرا سوال ہے حضور حج کے کیا کیا فائدے ہیں اور حج کرنا فرض کیوں ہیں حج کے فائدے ہیں تو بہت بیشمار ہیں یہ حضرت ابراہیم کی سنت ہے جو آگے چلی ہے رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بری شام کے ساتھ دن دعوی دوارہ اس کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر انسان دوبارہ دو کپڑوں میں اس طرح آتا ہے جس طرح بچہ پیدا ہوا ہے اور اگر حج سچی نیت سے ہو تو پچھلے سارے گناہ معاف اور نئی زندگی ملتی ہے بچوں کو بے سلے کپڑوں میں لپیٹھتے ہیں شروع میں اس کو کوئی کور پت لوں تو نہیں پھناتے بچے کو اس طرح وہاں بھی بے سلے دو کپڑوں میں انسان گویا پیدایش رہانی پیدایش کا منظر پیش کرتا ہے اور اگر قبول ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے کہ ساری زندگی کے گناہ معاف اور اس سے نوع دوبارہ شروع کریں دوسرے وہ جگہیں دیکھنے کا موقع ملتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عرض ابراہیم کی جگہیں ہیں مقام ابراہیم بغیرہ اور اہم دو کے قبر پر دعا کے توفیق ملتی ہے غار سور اور غار حیاء دیکھنے کا موقع ملتا ہے حج کے حوائے تو بہت زیادہ ہیں عرفات کے میدان میں دعائیں کی جاتی ہیں بڑے گریہ کے ساتھ وہ بھی بڑی عظیم شان دعائیں ہیں اور وہ ماحول ایسا ہے کہ انسان کے دل سے جو بھی دعائیں اٹھتی ہیں وہ پور ہو جاتی ہیں سمجھے ہو تم نے کیا ہوگا آج نہیں ارادہ ہے ہم جی

آج 10 میں سے 10 باقی