4. حضور، اگر اجازت ہو تو میرے دو سوال ہیں۔ پہلا: کیا انسان کو اپنی زندگی میں معلوم ہو سکتا ہے کہ خدا نے اس کے گناہ بخش دیے ہیں اور اسے جنت میں جگہ دے گا؟ اس کی کیا علامت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اسلام علیکم ورحمت اللہ ورکاتہ حضور میرے دو سوال ہیں اگر اجازت ہوتا حضور پہلا سوال یہ ہے کہ کیا کسی انسان کو اپنی زندگی میں یہ پتہ چل سکتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس کے گناہ بخش دیئے ہیں اور وہ اسے جنت میں جگہ دے گا اس کی کیا علامت ہے کی طرف سے کچھ خبر یہ کہ اس کو مل جائے تو اور کیا چاہیے مگر خسنے زندگی رکھنا چاہیے اللہ تعالیٰ پر حضور مسلم علیہ السلام نے یہی فرمایا ہے کہ اللہ تکے اوپر خسنے زندگی رکھو وہ بخش دے گا یہ پینی طور پر تو کچھ نہیں پتہ چلتا تو آخری وقت تک جب آخری وقت میں روح قبض ہوگی اس وقت اگر یہ صدا سمائی دے کہ یا آئیت و نفس و نت میں ترجعی لہ رب کے راضی ادم اردیہ وقت خلی فی عبادی وقت خلی جنہی دی تو اصل تو وہی ہے اور نہ اس دنیا میں کوئی خوشکبری مل بھی جائے اور پھر انسان بگڑ جائے اس سے یہ ناممکن نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی