5. حضور، دوسرا سوال: انسان زندگی میں طرح طرح کے حالات سے گزرتا ہے۔ کیسے پہچانا جائے کہ یہ ابتلا ہے، آزمائش ہے یا خدا کی طرف سے سزا؟ کیا اس کی کوئی علامات ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور دوسرا سوال یہ ہے کہ انسان پر کئی قسم کی حالات جس زندگی میں گزرتے ہیں اس سے یہ کس طرح جانچ لینا چاہیے کہ آیا یہ ابتلاہ ہے یا آزمائش ہے یا خدا تعالیٰ کی طرف سے سزا ہے اس کی کچھ علامات ہیں جو انسان کو اگر انسان ابتلاہ میں زائع ہو جائے تو وہ پھر عذاب ہے اس کے لئے پورا اتر آئے اور ثابت قدم رہے تو ٹھیک ہے یہ تو اتر آئے کے نتیجے سے پتالا چلتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی