6. میرا نام طاہر ہے، جامعہ (؟) کا طالب علم ہوں۔ حضور، میرے دو سوال ہیں۔ پہلا: کیا سورۃ الفجر کی ابتدائی آیات صرف ماضی کی طرف اشارہ کرتی ہیں، یا ان میں آنے والے زمانہ کے بارہ میں پیشگوئی بھی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم حضور میرا نام تاہر ہے میرا طلب بالم جماع سے حضور میرے دو سوال ہیں پہلا سوال ہے کہ حضور صورت علی فجر میں جو شروع کی آیات ہیں ان میں صرف پچھل زمانے کا طلب ہے یا آنے والے زمانے کی بھی پیش کوئی ہے کس ذکرہ صورت علی فجر صورت علی فجر میں صرف صورت علی فجر کا کیوں سوال کیا آپ نے تمام صورتوں میں جو قرآن زمانے کے حالات ہیں ان میں بساوقات آخری زمانے کے حالات کی پیشگربیاں بھی ہوتی ہیں اور جو پہلے حالات بزرے ہیں ان کی رسول صلی اللہ علی فجر کے زمانے میں تقرار ہوتی ہے فجر کا بھی یہی حال ہے
آج 10 میں سے 10 باقی