10. حضور، میرے دو سوال ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کتنے بہن بھائی تھے، اور ان میں سے کتنوں نے احمدیت قبول کی؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور و علیکم السلام حضور میرے پاس دو سوال ہے بولو اونچی بولو حضور حضرت مسلمہ علیہ السلام کے کتنے بین بائی تھے اور کتنوں نے احمدیت قبول کی حضرت مسلمہ علیہ السلام کے کی بین جو تھی وہ تو آپ کے ساتھ توام پیدا ہوئی تھی اور فوت ہوئی تھی بچ میں نہیں حضرت مسلمہ علیہ السلام کی اور کوئی بہن نہیں تھی آپ کے جو بھائی تھے ان میں سے کسی نے احمدیت کو قبول نہیں کیا دل میں کیا ہوگا مگر ظاہری طور پر نہیں کیا اور جو چچزاد بھائی تھے وہ تو بڑی سخت دشمن اور منافق اور مقابلہ کرنے والے تھے حضرت مسیح محمد علیہ السلام کو چھوڑ کر آپ کے مخالفین جو تھے بھائیوں و عشتہ داروں میں ان کی کل تعداد ستر بنتی ہے حضرت مسیح محمد علیہ السلام کو الہام ہوا کہ کہ تیرے آبا کی نسل کاٹی جائے گی اور تجھ سے نسل شروع کی جائے گی اس کی تشریح حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے یہ فرمائی کہ جتنے دوسرے شریک ہیں ان کو اگر توفیق ملے احمدیت کی تو وہ میرے روحانی نسل میں شامل ہو جائیں گے اور ان کی نسل چل پڑے گی اگر نہیں ہوگی تو وہ نسل کاٹی جائے گی کیونکہ ستر میں سے صرف وہی بچے ہیں جنہوں نے احمدی ہونا تھا یہ احمدی ہو گئے تھے ان میں سے ایک حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی وہ قبول کرنے والی مرزا گل محمد صاحب تھے ان کے اولاد یہاں بھی ہیں وہ اس وقت تو احمدی نہیں ہوئے تھے لیکن ان کے ان کے اببہ نظام دین مرزا نظام دین کی جو اولاد ہوئی ان کا ممہ سے ایک کا نام بڑے کا نام گل محمد تھا تو اس وقت تحجب تھا لوگوں کو کہ یہ تو بیٹا ان کا رہ گیا مسیح محمد کی تبیش گئی تھی کہ نہیں رہیں گے باقی سب میں اٹھ جائیں گے تو انہوں نے وہ احمدی ہو گیا تو بعض دفعہ ایک تعبیر ذرا دیر سے پوری ہوتی ہے مگر چونکہ انہوں نے احمدی ہونا تھا اس لئے اللہ کو علم تھا اور اس کو بچا دیا جو احمدی نہیں ہوئے یا نہ ہونا تھا ان میں سے ایک بھی نہیں زندہ بچا یعنی نصریں ہی کٹی گئیں ان کی

آج 10 میں سے 10 باقی