11. حضور، جب قرآن کریم مکمل ہوا تو وہ سب سے پہلے کس کے پاس تھا، اور کون سا ...؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور جب قرآن شیف مکمل ہوا تھا تو سب سے پہلے کس کے پاس تھا اور کون سے کیا کیا کمر دوسرے جب سب سے پہلے سوال یہیس ہے پہلے کس کے پاس تھا جتنا جتنا ناظر ہوتا جاتا تھا قرآن کریم وہ مختلف پارچات پہ لکھا جاتا تھا ہڈیوں پر کھال پر اور کافی بڑا مار تھا وہ جس میں قرآن کریم لکھا گیا تھا کہ یہ رول کی ہوئے تھے کافی جلدوں غیر کو رول کر دیتے تھے لکھ کے حضرت عثمان کے زمانے میں پہلی بار قرآن کو ایک ہی صحیفے کی صورت میں لکھا گیا ہے اور اس کے بعد وہ سارے چیزیں جو تھے ہیں کاؤزات غیر وہ سب ضائع کر دیئے گئے تھے تاکہ پھر کوئی اختلاف نہ پیدا ہو لکھنے میں مسئلہ یہ تھا کہ مختلف قرآنوں میں قرآن کریم لکھا ہوا تھا ایک ہی آیت ایک قرآن کے ساتھ بھی تھی اور دوسری قرآن کے ساتھ بھی تھی مختلف قبیلوں کی قرآنیں الگ الگ تھیں حضرت عثمان نے جو سب سے بڑا عظیم و شان کارنامہ سا نے جان دیا ہے وہ قرآن کریم کو ایک ہی قرآن میں جو قریش کی قرآن تھی اس میں مرتب کرنے کا کام تھا اور آج کا جتنے بھی قرآن کریم ہیں یہ وہی مصطفہ عثمان کی مطابق ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی