12. میرا نام نورالدین ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس ملک میں کچھ مسلمان پانچ تاریخ کو عید مناتے ہیں اور کچھ چھ تاریخ کو۔ یہ سب مل کر عید کیوں نہیں مناتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم میرا نام نور الدین ہے کیا ہے ہمارا نام نور الدین میرا سوال ہے کہ اس ملک میں کئی مسلمان پانچ کوئی دکار ہیں اور کئی چھے کوئی کٹھے کیوں نہیں کرتے ہیں اس ملک میں ان سے پوچھو جو نہیں کرتے ہیں ہر ایک کی اپنے مولیوں کا اپنا خطوہ ہے عید کے متعلق ہمیشہ ہی اختلاف رہا ہے اور ہمیشہ ہی رہے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض لوگ مکہ کے چاند کے مطابق عید کرنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ وہ اوفق اور ہے اور یہاں کا اوفق اور ہے بعض لوگ یہاں کے اوفق کے مطابق عید کرنے کی کوشش کرتے ہیں پھر بعض لوگ ابزرویٹری سے پتہ کر کے کہ چاند کب نظر آ سکتا ہے وہ اس کے حساب سے عید پر مناتے ہیں تو بعض دفعہ یہ عیدیں دو نہیں بلکہ تین تین بھی ہو جاتی ہیں ہمارا طریقہ جو ہے جماعت کا وہ بڑا سائنٹیفک ہے اور اگر یہ لوگ عقل کریں تو ہمارے طریقے پر اپنا لیں پھر یہ کی دن ہوا کریں گے شکل