14. میرا نام منیر ہے۔ میرا ایک سوال ہے کہ ہم خاتم النبیین کا ترجمہ ’نبیوں کی مہر‘ کرتے ہیں اور انگریزی میں ’Seal of the Prophets‘۔ اگر اس کا ترجمہ ’Stamp‘ کیا جائے تو کیا یہ ہمارے موقف کی زیادہ تائید نہیں کرے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم مرنا منیر میرے ایک سوال ہے لفظ خاتم نبی کا ترجمہ کرتے ہیں نبیوں کی مور اور انگلیش میں ہم ترجمہ کرتے ہیں سیل آف دی پرافیٹ سیل آف دی پرافیٹ سیل آف دی پرافیٹ سیل آف دی پرافیٹ سیل آف دی پرافیٹ ترجمہ کیا جائے تو یہ ہمارے موقف کی زیادہ وزیادت ہے سیل تو معروف ترجمہ ہے جو ہو چکا ہے سٹمپ کے کئی معنی ہو سکتے ہیں جو سیل میں سیل کے معنیوں سے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں سٹمپ ٹکٹ کو بھی کہتے ہیں نا کہ نہیں کہتے ہیں کہتے ہیں تو انبیاء کا ٹکٹ تو نہیں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیکن سیل ہے جو ان کو مہر لگتی ہے سیل کا لفظی بہتر ہے
آج 10 میں سے 10 باقی