15. دوسرا سوال یہ ہے کہ نماز میں اگر امام بھول جائے تو عورت کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں، وہ تالی بجا سکتی ہے۔ لیکن ہماری مجلس شوریٰ یا دوسری سوال و جواب کی مجالس میں عورتیں سوال کرتی ہیں اور ان کی آواز مردوں تک پہنچتی ہے۔ یہ کیسے ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال بھی تو انہوں نے مازے اگر امام بھول جائے تو عورت کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے تالی بجا سکتی ہے تالی بجا سکتی ہے یہ اظہار کرتی ہیں کہ کچھ بات بھول گیا ہے تو امام کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے لیکن ہماری مجلس شورا یا دوسری مجالس سوال جواب میں عورتیں سوال کرتی ہیں اور ان کے آواز مردوں میں آ رہی ہوتی ہے تو یہ عورتوں کی آواز سننا تو منع نہیں ہے نماز میں آواز سننا منع ہے مجلس شورا میں نماز پڑھ رہا ہوتے ہیں ہمیں عورتوں کے رسول اللہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ تقریر کیا کرتے ہیں گھوڑے پچڑ کے قصت کے ساتھ فوجوں کے سامنے تو عورت کی آواز تو منع نہیں اتنے صحابہ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایات منتقل کی ہیں نوٹ کی ہیں اور آگے چلائیں ہیں تو وہ سنکر کرتے تھے آواز سننا تو منع نہیں سلامتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی