16. حضور، بنگلہ دیش سے ایک سوال ہے، بلکہ راجشاہی، بنگلہ دیش سے دو سوال ہیں۔ عبداللہ شمس بن طارق پوچھتے ہیں کہ آج کل بہت سے لوگ کھیل کو اپنا پیشہ بنا لیتے ہیں۔ اس بارے میں حضور کی کیا رائے ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور بنگلہ دیش سے سوال ہے دو سوالات ہیں بلکہ بنگلہ دیش سے راتشاہی سے لکھتے ہیں عبداللہ شمس بن تارک عبداللہ شمس بن تارک سوال کرنے والا ہے وہ پوچھتے ہیں کہ آج کال بہت سے لوگ کھیل کو اپنے پیشہ کے طور پر اختیار کرتے ہیں تو اس بارے میں حضور کا کیا خیال ہے بہت سے لوگ کھیل کو پیشہ کھٹا ہے ہاں ہو سکتا ہے کیوں نہیں پیشہ جو ہے اس میں اگر کھیل کی پیشہ بنائی جائے تو ایک بدن کی محنت ہے اس تو مجدوری ایک پیشہ ہے تو یہ کھلاڑی کا پیشہ ہے اس میں کہا رہی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی