17. دوسرا سوال یہ ہے کہ حضور، عام غلطی اور اجتہادی غلطی میں کیا فرق ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال ہے کہ حضور عام غلطی اور اجتہادی غلطی میں کیا فرق ہے اجتہادی غلطی تو یہ اس لحاظ سے غلطی ہے کہ شریعت کی طرف منصوب کر کے اگر کوئی غلطی کی جائے تو اس کا مطلب ہے غلط اجتحاد کیا گیا تو وہ شریعت کے غلط معنوں کو پھیلانے کا مجی بن جاتی ہے اس لئے غلطی اگر اجتہادی ہو اور غلطی ہو ایسا کہ غلطی ہے اس کا نقصان لوگوں کو بہت پہنچتا ہے جو اس امام کو ماننے والے ہوں ان کو شریعت کا غلط مفہوم دماغ میں آ جاتا ہے یہ اور عام غلطی ہے یہ عام غلطی ہے اس کا کوئی حسن نقصان نہیں ایک دفعہ حضرت ابو غریرہ حضرت ابو عنیفہ کیونکہ دکھاتا ہے کہ آپ بیٹھے ہوئے تھے تو بارش ہو رہی تھی باہر تو ایک لڑکا بہت تیز سے دوڑا اس میں حضرت ابو عنیفہ بیٹے سے بچے سے کہا کہ بچے سنبھل کے پھسل نہ جانا وہ لڑکا پڑا ذہین تھا کھڑے ہو کے فارم مڑ کے کہا کہ امام صاحب میں فسلوں کو تو اکیلا فسلوں گا اور آپ پسل گئے تو کافی لوگ پسل جائیں گے لاکھوں پر لوگ پسلیں گے آپ سنبھل کے چلیں بات بالکل ٹھیک ہے اجتہادی غلطی تو وہ ہی ہے امام کی غلطی اور افرادی غلطی کی طرح ایک بچے کا پسل نہ ہے

آج 10 میں سے 10 باقی