19. اگلا سوال یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب اور اشتہارات کو ایک قطعی اور حتمی حیثیت حاصل ہے۔ ان کے مقابلے میں ملفوظات پر کس حد تک انحصار کیا جا سکتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اگلا سوال ہے کتب اور اشتہارات مسیح مہد کو تو یقینی اور ختمی مقام حاصل ہے ان کے بالمقابل ملفوظات پر کس حد تک اعتماد کیا جا سکتا ہے اگر ملفوظات از مسیح مہد علیہ السلام کی زندگی میں شائع ہو چکے ہوں اور آپ نے ان کے خلاف کوئی بات نہ کی ہو تو اس کو کہتے ہیں بیان تقریری یعنی تقریر تو نہیں ہوتی خموشی اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ وہ بات ٹھیک تھی ونہا حضرت مسیح مہد علیہ السلام ضرور اس کی غلطی کا اعلان پرماتے ہیں لیکن وہ ملفوظات جو آپ کی زندگی کے بعد شائع ہوئے ہیں ان میں شک رہتا ہے اور اگر تو آپ کی تحریرات کے مطابقی ہے مضمون پھر تو بھی شک کی مجائش نہیں لیکن اگر کسی تحریر کے خلاف کوئی ملفوظات کی عبارت ہو تو وہ عبارت رد ہونے کے لائے تھے
آج 10 میں سے 10 باقی